Tag Archives: عمران خان

مریم اورنگزیب کی جانب سے عمران خان کے کراچی جلسے پر شدید تنقید

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کراچی میں جلسہ کرنے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ کراچی ترقی مانگتا ہے، آپ کے جھوٹ نہیں۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے …

Read More »

عمران نے اپنے دور اقتدار میں کراچی کو اندھیروں میں دھیکلنے کے سوا کچھ نہیں دیا۔ تیمور تالپور

تیمور تالپور

کراچی (پاک صحافت) تیمور تالپور کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کراچی کے ساتھ جانبدارانہ رویہ رکھا اور زیادتی کی، کراچی کو مزید تاریکیوں میں دھکیل دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تیمور تالپور نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ میں …

Read More »

عمران ٹولے کی کرپشن سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ کرپشن کی ہے جب اس ٹولے کی کرپشن سامنے آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

شہبازگل کی بیرون ملک جانے کی تیاری

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے قریبی ساتھی اور مشیر شہباز گل کا کہنا ہے کہ میں کسی بھی وقت کسی بھی فلائٹ سے باہر جاسکتا ہوں جس سے مجھے کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں بڑھتے تشدد کے رجحان کو روکنا ہوگا، اس ملک میں …

Read More »

لوٹا صرف ایک ہے اور وہ عمران خان ہے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے باغی رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف ایک ہی لوٹا ہے اور وہ عمران خان ہے، جو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفادات کے لئے ملک اور عوام کو استعمال کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان کیجانب سے بیرون ملک بیچے گئے قیمتی تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مختلف ممالک کے اعلی حکام کی پیش کردہ تحائف کو بیرون ملک منتقل کرنے کے بعد بیچنے کی تفصیلات سامنے آچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کو حکومت کے دوران عالمی رہنماوں نے 14 کروڑ روپے مالیت کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں قانونی و آئینی عمل کو سبوتاژ کیا گیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف کی عدالتی ریمانڈ میں توسیع 

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پرویز الہی کے غنڈوں نے قانونی اور آئینی عمل کو سبوتاژ کیا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی …

Read More »

عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں “میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، …

Read More »

عمران خان کی حکومت گری ہے وہ کیوں اتنا گر گئے ہیں؟

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ساری زندگی تہمت سے شروع ہو کر تہمت پہ ختم ہوئی ہے عمران خان کی حکومت گری ہے وہ خود …

Read More »