Tag Archives: عدالت

عدالت نے شہباز گل کی فوری گرفتاری اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ شہباز گِل پاکستان میں جس ایئر پورٹ پر نظر آئیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج طاہر عباس سِپرا نے چیئرمین نادرا کو شہباز گِل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم بھی …

Read More »

سینئر ترین جج نے بینچ کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ  نامزد چیف جسٹس نے کہا کہ یہ بینچ غیر قانونی ہے مگر بینچ پھر بھی بضد ہے اور فیصلے کرنے کو تیار ہے، سینئر ترین جج نے بینچ کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا ہے، اندیشہ …

Read More »

یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے صدر مملکت سمیت دیگر حکام کو خط لکھتے ہوئے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق کئی ایسے حادثے پیش آئے ہیں لیکن اصل ملزمان بے نقاب نہیں ہو سکے۔ …

Read More »

ضمانتیں مسترد، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی عدالت سے فرار

شاہ محمود قریشی اسد عمر

اسلام آباد (پاک صحافت) جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ مقدمے میں ضمانتیں خارج ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر مقامی عدالت سے فرار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 9 مئی کو جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر عمران خان، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری …

Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں  سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے …

Read More »

آصف زرداری کیخلاف پانچواں نیب ریفرنس بھی واپس

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔ احتساب عدالت میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو جج محمد بشیر نے ریفرنسز نیب کو واپس …

Read More »

اگرآج عمران خان جیل میں ہوتا اور گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیاہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاڈلے خان نے مقدمات کو لٹکانے کیلیے تاخیری حربوں کو استعمال کیا ہے اگر آج وہ جیل میں ہوتا اور گڈ تو سی یو نے ریلیف نہ دیا …

Read More »

9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 …

Read More »

شرپسندوں کی گرفتاری پر ایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کی گرفتاری پر ایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندوں نے 9 مئی کو حساس تنصیبات اور ملکی …

Read More »