Tag Archives: طلبا

ہمیں آخری ہم وطن کی گھر واپسی تک متاثرین کیلئے امدادی کام جاری رکھنا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں آخری ہم وطن کی گھر واپسی تک متاثرین کیلئے امدادی کام جاری رکھنا ہے، تمام پاکستانیوں کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان

لیپ ٹاپ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایک لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزا فاطمہ خواجہ …

Read More »

سو فیصد حاضری کیساتھ تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا کیسز کی کمی کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو سو فیصد حاضری کے ساتھ کھول دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  نے کورونا کیسز کم ہونے پر تمام تعلیمی اداروں کو ہفتے …

Read More »

اسرائیل کی نسل پرستی کی مذمت کونصاب میں شامل کرنے کا بل

یہودی

واشنگٹن{پاک صحافت} اگلے مہینے کیلیفورنیا کی ریاستی پارلیمنٹ بل’اے بی 101‘ پر رائے شماری کرے گی۔ اس بل میں مقامی اسکولوں کے لیے ایک نئے نصاب کی تیاری کی تجویز دی گئی ہے جس میں اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا گیا ہے۔ نصاب میں پڑھائے جانے والے …

Read More »

سلیبس مکمل کروائے بغیر امتحانات طلبا سے زیادتی اور ظلم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سلیبس مکمل کروائے بغیر طلبا و طالبات سے امتحانات لینا ان کے ساتھ ظلم اور ناانصافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیبس مکمل …

Read More »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) طویل مدت کی بندش کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ جس سے طلبا و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے …

Read More »

سعودی عرب میں طلبا کے نئے نصاب میں شامل ہو گئی رامائن، مہابھارت

راماین

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے طلبا اب نئے نصاب کے تحت رامائن اور مہابھارت جیسے ہندو مہاکاویوں کے بارے میں جانیں گے۔ سعودی عرب میں تعلیم کے شعبے کے لئے شہزادہ محمد بن سلمان کے نیو وژن 2030 کے ایک حصے کے طور پر دیگر ممالک کی تاریخ، مختلف …

Read More »

نائجیریا میں ایک بار پھر بھاری تعداد میں طلبا اغوا، تعداد کا پتہ نہیں

اغوا

قدونہ {پاک صحافت} نائجیریا کے علاقے قدونہ میں مسلح افراد  کے ایک اسکول پر حملے میں بھاری تعداد میں طلبا کو اغوا کر لیا گیا۔ بھاری تعداد طالب علموں کے اغوا  کیے جانے والے اس واقع میں کتنی تعداد کے اغوا ہونے کے بارے میں تا حال قطعی معلومات موجود …

Read More »