Tag Archives: صدر

بشار الاسد کی دہشت گردوں سے آزادی کے بعد پہلی بار “حلب” میں پیشی ہوئی

دمشق

دمشق {پاک صحافت} شام کے صدر نے آج صوبہ حلب کی دہشت گردوں سے آزادی کے بعد پہلی بار اقتصادی منصوبوں کا دورہ کیا۔ پاک صحافت کے مطابق شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعہ کے روز اعلان کیا: شامی فوج نے چھ سال قبل صوبہ حلب کے مشرقی …

Read More »

اردگان کے شام سے صیہونی حکومت تک لامتناہی موڑ

اردگان

پاک صحافت عملیت پسندی وہ ہے جسے اردگان کی سیاست کی حکمران روح سمجھا جا سکتا ہے۔ بلاشبہ، کچھ مبصرین جس شدید مثال کا ذکر کرتے ہیں وہ طاقت کی تلاش میں عملیت پسندی ہے۔ رجب طیب اردوغان؛ استنبول کا میئر، وزیراعظم اور اب ترکی کا صدر۔ وہ کئی سالوں …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے ملاقات کے دوران ملک کی …

Read More »

صدر عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں نام نہاد صدر مملکت عارف علوی کے جانبدارانہ رویے پر گہری تشویش ہے جو پی ٹی آئی کے سیاسی مفاد میں فیصلے کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

رانا ثناء اللہ عمران خان کو تحفظ فراہم کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو کوئی تھریٹ ہے تو وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، یہ ان کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

اقلیتی برادری کیخلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے جبکہ اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک …

Read More »

صدر اگر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اپنے عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب ملک کا صدر آئین کا احترام نہیں کرتے تو انہیں اس مقدس اور اہم منصب پر رہنے کا بھی کوئی حق نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ ایاز صادق نے کہا …

Read More »

عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کا ٹھکانہ گورنر ہاؤس نہیں جیل یا پاگل خانہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ گورنر پنجاب کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی چند دن کے مہمان ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ملک کو وہ عزت دلواؤں گا جو اس ملک کی پہچان ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر وہ عزت دلواوں گا جو اس کی پہچان ہے، اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنوں سے …

Read More »

عمران خان اپنے کیے کا خود شکار ہوئے، ان کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا آج وہ کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو کیا تھا اس کا خود ہی شکار ہوئے ہیں جبکہ ان معاملات کا ملکی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »