Tag Archives: صدر

لیگی کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے ورکرز کنونشنز کا شیڈول جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشنز کا شیڈول تیار کرلیا ہے، ورکرز کونشنز مرحلہ وار ہوں گے اور اس …

Read More »

وزیر خارجہ کی سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورہ پر …

Read More »

پیرو کو پہلی خاتون صدر مل گئیں، کرپشن کے خلاف لڑوں گی

پیرو

پاک صحافت ساٹھ سالہ “دینا بلوآرات” نے پیرو کی نئی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، اس طرح وہ پیرو کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق پیرو کے صدر پیڈرو کاسٹیلو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس گرفتاری کے بعد پیرو کے …

Read More »

وزیراعظم کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات

چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے آنجہانی سابق صدر جیانگ زی من کی وفات پر اظہار افسوس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر سے ملاقات …

Read More »

پیپلزپارٹی عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام اور جمہوریت کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نشتر پارک جلسے کے لئے چھوٹا پڑ گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کا …

Read More »

ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف طیب اردوان

استنبول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکی نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں …

Read More »

وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ ملک اور قوم کے بہترین مفاد میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے صدر مملکت …

Read More »

دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ دونوں اہم عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی …

Read More »

عاصم منیر کو آرمی چیف، ساحر شمشاد کو سی جے سی ایس سی مقرر کرنے کا فیصلہ

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر اور ساحر شمشاد کی تقرری سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزیر دفاع کا اہم بیان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےنئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق کہا ہے کہ  آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے  تمام قانونی تقاضے پورے کیے جا …

Read More »