Tag Archives: صارف

میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  چیٹنگ کی مقبول ایپ اور فیس بک کی ملکیت میسنجر میں نئے کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں اب صارفین اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے اپنی وائس اور ویڈیو کالز کو محفوظ بنا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »

بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، مریم نواز کا اپنی صحت سے متعلق تازہ بیان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کر دیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے،  مریم نواز …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس کا تنقید کرنے والے صارف کو قرارا جواب

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے صارف کو ان فالو کرنے کا کہہ دیا۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر عیدِ قرباں کے حوالے سے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے بچوں …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  واٹس ایپ کی جانب سے گروپ کال کرنے والوں کے لئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی ہے،  کمپنی کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت متعارف کروائی گئی ہے۔خیال …

Read More »

اسرائیلی جاسوس سافٹ ویئر سے متعلق اہم معلومات

اسرائیلی جاسوس

کراچی (پاک صحافت) انسانیت دشمن اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی ‘این ایس او’ کی جانب سے بنائے گئے جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’  ایسا میل ویئر  ہے جو آئی فونز  اور  اینڈرائیڈ فونز دونوں کو متاثر کرتا ہے، یہ جاسوسی سافٹ ویئر موبائل فونز کے کیمرے کی مدد سے میسجز ، تصاویر، ای …

Read More »

واٹس ایپ پرائیویسی قبول نا کرنے والے صارف کو ایپ میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ ایپ واٹس ایپ نے نئی پرائیویسی پالیسی سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا، واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئی ایپ پرائیویسی قبول نا کرنے والے صارف کو ایپ میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا، تاہم صارف کو پرائیوسی …

Read More »

بغیر رضامندی کے کسی صارف کے فون میں ویلیو ایڈڈ خدمات نہ دی جائیں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پاکستان میں موجود تمام سم نیٹ ورکس کمپنیوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق صارف کی مرضی کے بغیر اس کے فون …

Read More »

راکھی ساونت کا ہالی وڈ میں انٹری کا عندیہ

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی متنازع ادکارہ راکھی ساونت نے ہالی وڈ میں انٹری کا عندیہ دے دیا،  اداکارہ راکھی کی جانب سے ہالی وڈ میں انٹری کے اعلان کے بعد ان کی مداحوں کی جانب سے  سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »