Tag Archives: صارفین

میٹا پر ایک ارب 20 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد

میٹا

(پاک صحافت) یورپی یونین کے صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کے خلاف ریکارڈ ایک ارب 20 کروڑ یورو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 2020 میں یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے …

Read More »

اب ٹوئٹر پر وائس میسیج بھیجنا بھی ممکن

ٹوئٹر آڈیو

(پاک صحافت) ٹوئٹر نے مخصوص ممالک میں وائس میسیج کا فیچر متعارف کرائے جانے کے دو سال بعد اب اسے دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کردیا۔ ٹوئٹر پر ابتدائی طور پر برازیل اور جاپان میں 2020 کے اختتام پر وائس میسیج کا فیچر پیش کیا گیا تھا، جس …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ جو وقت بچانے میں مددگار ثابت ہوگا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے میٹا کی زیرملکیت ایک اور ایپ انسٹاگرام میں موجود ہے۔ wabetainfo کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبول میسجنگ ایپ میں پیغامات پر ری ایکشنز فیچر کا استعمال زیادہ آسان بنایا جا رہا …

Read More »

یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو بہت جلد 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات نظر آئیں گے جن کو …

Read More »

ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ٹک ٹاک سرچ ویجیٹس متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ سرچ انجن کے شعبے میں گوگل …

Read More »

آئی فونز کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہوتا ہے

آئی فون

(پاک صحافت) بہت کم افراد کو تمام آئی فونز میں چھپے ایک دلچسپ فیچر کا علم ہے جو اس ڈیوائس کے استعمال کا تجربہ بہت زیادہ بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ فیچر آئی فون میں اسکرولنگ سے متعلق ہے جو اس وقت مدد فراہم کرتا ہے جب صارف واپس اوپر …

Read More »

واٹس ایپ میں فراڈ کالز کی روک تھام کیلئے نئی اپ ڈیٹس کر دی گئیں

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اٹس ایپ کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم میں فراڈ یا اسپام کالز کی روک تھام کے لیے اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور مشین …

Read More »

گوگل میپس کو مکمل بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔ گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive) ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے لوگوں کے لیے مطلوبہ منزل تک جانے کا راستہ سمجھنا آسان ہو …

Read More »

گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ پاکستانی صارفین کو  بھی دستیاب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ 2 ماہ کی آزمائش کے بعد گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ انگلش، جاپانی اور کورین بولنے یا لکھنے …

Read More »

برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان ہے اور ایسا برطانوی حکومت اور میسجنگ کمپنی کے درمیان تنازع کے باعث ہوگا۔ برطانوی حکومت کے آن لائن سیفٹی بل کے تحت آف کوم نامی ادارے کو سوشل نیٹ ورکس کنٹرول کرنے …

Read More »