Tag Archives: شکریہ

سیلاب زدگان کیلئے ملنے والی امداد پر وزیراعظم کا چین اور ترکی سے اظہار تشکر

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کے لئے ملنے والی امداد پر چین اور ترکی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ …

Read More »

ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی کی پارلیمنٹ اور عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مثالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ سینٹوپ کا اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …

Read More »

پاکستان آیت اللہ خامنہ ای کیجانب سے کشمیری عوام کی بھرپور حمایت کا شکر گزار ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کی منصفانہ جدوجہد کے لئے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا شکر گزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر دفاع خواجہ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر امیر عبداللہیان سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں بلوچستان میں لگی آگ کو بجھانے میں تعاون پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عالمی …

Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کی کس بات سے آگ ببولا ہوا اسرائیل اور صہیونی لابییاں؟

ہالی ووڈ

پاک صحافت آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کی خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا رہی ہیں تو دوسری طرف اسرائیل فلسطینی علاقوں کو نگل رہا ہے اور فلسطینیوں کو بے دردی سے دبا رہا ہے۔ ان حالات میں مغربی معاشرے سے …

Read More »

مریم نواز کیجانب سے مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے ان کی سالگرہ پر پیغامات بھیجنے والے تمام مداحوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی آج اڑتالیسویں سالگرہ ہے۔ مداحوں کی جانب سے ان کے لئے مسلسل مبارکباد کے پیغامات …

Read More »

ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت 3’ کی کامیابی پر اقرا عزیز مداحوں کی مشکور

خدا اور محبت

کراچی (پاک صحافت) نجی ٹی وی چینل پر مقبول ہونے والے ڈرامے ‘خدا اور محبت 3’ کی کامیاب پر ڈرامے کی مرکزی کردار ادا کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے مداحوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا سیریل کو بے حد پیار دینے …

Read More »

شہبازشریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ایک بار پھر عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو ہوئے ہیں جس پر اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت …

Read More »