(پاک صحافت) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔ اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے سراہا گیا ہے …
Read More »ماہرہ خان نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کر دی
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسپتال کے کمرے سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر میں …
Read More »عامر خان کا والدہ کی سالگرہ منانے کا خصوصی پلان
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی والدہ کی 90ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اس حوالے سے خصوصی پلان تیار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عامر خان کی والدہ زینت حسین کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے ملنے والی اطلاع …
Read More »سلمان خان اپنے اوپر کتاب لکھنے کی کسے اجازت نہیں دیں گے؟
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے کہاہے کہ وہ اپنی بھانجی علیزے کو اپنے اوپر کتاب تصنیف کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے یہ بات حال ہی میں اپنے دورہ دبئی کے موقع پر کہی، جہاں وہ اپنے کاموں کے پہلے سے طے شدہ کمٹمنٹ …
Read More »شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی …
Read More »ماہرہ خان ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی
(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے بالی ووڈ کے بعد اب ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کی فلم رئیس سے ہندی سنیما میں انٹری دینے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم …
Read More »پہلی شادی کی ناکامی ایک مشکل اور تکلیف دہ وقت تھا، ماہرہ خان
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی ایک مشکل اور تکلیف دہ وقت تھا۔ انہوں نے بتایا کہ علی عسکری سے شادی ختم کرنا مشکل فیصلہ تھا، لیکن ہم نے طے کرلیا تھا کہ ہم دونوں کی اولین ترجیح …
Read More »سُپر اسٹار ماہرہ خان پہاڑوں کی وادی میں خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان پہاڑوں کی وادی میں خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ گھڑ سواری کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی تھیں تاہم وہاں موجود لوگوں نے بروقت مدد کر کے ان کی جان …
Read More »فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی کی کمی کو محسوس کیا، اداکار شان شاہد
لاہور (پاک صحافت) لالی ووڈ کے سُپر اسٹار شان شاہد نے کہا ہے کہ انہوں نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں موسیقی کی کمی کو محسوس کیا۔ شان شاہد کا کہنا ہے کہ میوزک کسی بھی فلم کی بنیادی ضرورت ہے، پرانی مولا جٹ کی موسیقی اس نئی …
Read More »شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز
(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …
Read More »