شاہ رخ خان

شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی گئی۔

واضح رہے کہ مذکورہ فہرست میں شاہ رخ خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، اس کے ساتھ وہ اس خطے میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔ انکے بعد بھارتی اداکار عالیہ بھٹ جبکہ تیسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے