اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے تو شہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد (پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ ریفرنس پر آج سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش …
Read More »حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کیلئے ثبوت موجود ہے۔ اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کے لیے ثبوت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تحریک انصاف پر …
Read More »بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
(پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔ نیب ٹیم نے بانی …
Read More »190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا
(پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا۔ اعظم خان نے بیان میں کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق معاملے کو کابینہ میں پیش کیا گیا تھا، شہزاد اکبر اپنا دستخط شدہ ایک نوٹ میرے پاس لے کر آئے …
Read More »نیب ٹیم بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی
(پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں تفتیش کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام شاہ کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے بانی پی ٹی …
Read More »توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
(پاک صحافت) احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ آج صبح بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ احتساب عدالت کے جج …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ
راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی۔ ریفرنس کے گواہ سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ اس …
Read More »مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ بلاول بھٹو
لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں “بھٹو ریفرنس اور تاریخ“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیمینار میں …
Read More »ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ خواجہ سعد رفیق
لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے …
Read More »