Tag Archives: ریاست

کورکمانڈرز کا معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم

کورکمانڈرز

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈرز نے معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، آرمی چیف نے آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ …

Read More »

ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏اس ملک میں راتوں رات حالات بدلتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا ماضی میں بھی بڑے بڑے بحران آئے ہیں بجلی کا بحران تھا ہم نے اس کا مقابلہ کیا ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو …

Read More »

عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات غیر جانبدارانہ مردم شماری کے بعد ہی ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والے …

Read More »

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز مواد کی سزا 7 سال قید اور جرمانہ یا دونوں ہو …

Read More »

صدر مملکت مستعفی ہوکر خود کو قانون کے حوالے کریں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مستعفی ہو کر خود کو قانون کے حوالے کردیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کے بیان پر ردعمل میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے استفسار کیا کہ صدر صاحب آپ نے بلز …

Read More »

عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ نگراں وزیراعظم

جڑانوالہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پہلا وار گھر کے نظام انصاف پر کرتا ہے، انتہا پسندی …

Read More »