Tag Archives: دورہ

پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے، آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے

بغداد (پاک صحافت) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تین روزہ دروے پر عراق پہنچ گئے، عراق بھر میں پوپ کی تصاویر اور خیرمقدمی بینرز لگائے گئے ہیں۔ پوپ فرانسس معروف مذہبی رہنما آیت اللہ سید علی سیستانی سے بھی ملاقات کریں گے جس کے بعدوہ تاریخی شہر ناصریہ …

Read More »

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا روانہ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا روانہ

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان اپنے کچھ وفاقی وزیروں  کے ہمراہ سری لنکا کے وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی دعوت پر دو روزہ دورہ کے لئے سری لنکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم 23 فروری کو سری لنکا کا 2 روزہ  دورہ کریں گے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو سری لنکا کا  2 روزہ دورہ کریں گے جس میں تجارت اور سرمایہ کاری، صحت اور تعلیم، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی، دفاع اور سیکیورٹی، ثقافت اور سیاحت کے معاملات پر دوطرفہ تبادلہ خیال ہوگا۔ …

Read More »

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے بعد قومی ٹیم زمبابوے روانہ ہو جائے گی جہاں 17 اپریل سے سیریز شروع ہو گی، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ اور …

Read More »

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

قطری قیادت کے ساتھ باجوہ کا سلامتی اور دفاعی  تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت)پاکستان اور قطر نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیاہے۔چیف آف آرمی اسٹاف (سی او ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور ان کی بنیادی عسکری قیادت سے ملاقات کی جو …

Read More »

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لیگی قائد میاں نواز شریف سعودی عرب کا دورہ کریں گے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے  چند روز تک سعودی عرب کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتہ قیام کریں گے اور سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سعودی حاکم نے انہیں مستقل طور پر قیام …

Read More »

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے:شیخ رشید 

وزیر اعظم کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اصرار کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ ان کاکہنا تھا کہ ہزارہ سوگواروں کو مچھ واقعے کے متاثرین کی آخری رسومات ادا کرنا ہوں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا …

Read More »