Tag Archives: خام تیل

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔ مصدق ملک نے کہا کہ کم قیمت والے روسی تیل سے عوام کو فائدہ ہوگا، ایران سے گیس خریدنا چاہتے ہیں لیکن …

Read More »

پاکستان اور روس/چین کے درمیان تجارت کی ڈی ڈیلرائزیشن ڈالر کی جگہ لے لیتی ہے

روس و پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے کچھ میڈیا نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ یہ ملک ممکنہ طور پر روس سے تیل کی خریداری کے معاہدے کی ادائیگی کے لیے امریکی ڈالر کے بجائے چینی یوآن استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایک ایسا مسئلہ جو عالمی تجارت کے ڈی …

Read More »

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل پہنچنے سے متعلق وزارت توانائی کی …

Read More »

بھارت کی طرح اب روس بھی پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل فروخت کرے گا

تیل

پاک صحافت بھارت کی طرح اب روس نے بھی پاکستان کو خام تیل رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان نے روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر پیٹرولیم مصدق …

Read More »

پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روسی تیل کا پہلا کارگو بطور ٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو آنے سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کا …

Read More »

روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو پاکستان لانے کی منصوبہ بندی

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

روس سے تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچے گا

جہاز

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین سستے تیل سے متعلق مذاکرات آئندہ ماہ اپریل میں متوقع ہیں، دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا …

Read More »

روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان اور روس کا آن لائن اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک اور سیکریٹری …

Read More »

روس سے سستے خام تیل کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد ماسکو روانہ

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے حوالے سے پاکستانی وفد وزیر مملکت مصدق ملک کی قیادت میں ماسکو روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سستا خام تیل کی خریداری کے لئے روس روانہ ہونے والے پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک …

Read More »

ہندوستان خام تیل کی سپلائی کے لیے خلیج فارس کے خطے پر نظریں جمائے ہوئے ہے

بحری جہاز

پاک صحافت ہندوستان کے تیل اور قدرتی گیس کے وزیر نے کہا ہے کہ اس ملک کو درکار خام تیل کا زیادہ تر حصہ مستقبل قریب میں سعودی عرب اور عراق سمیت خلیج فارس کے ممالک سے فراہم کیا جائے گا۔ منگل کے روز پاک صحافت سے آئی آر این …

Read More »