اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع …
Read More »ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ عائد
(پاک صحافت) آئرلینڈ نے بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی پر ٹک ٹاک پر 36 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ پہلی بار ہے جب یورپ کے سخت ترین ڈیٹا پرائیویسی قوانین کے تحت ٹک ٹاک کو سزا سنائی گئی ہے۔ …
Read More »گوگل پر 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ
(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب …
Read More »میٹا کو روزانہ 2 کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنیکا حکم
(پاک صحافت) یورپی ملک ناروے نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کو روزانہ 98 ہزار 500 ڈالرز (2 کروڑ 79 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔ ناروے کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے Datatilsynet کے مطابق 17 …
Read More »توشہ خانہ مینجمنٹ، ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ مینجمنٹ اور ریگولیشن بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ پیش کیے گئے بل کے مطابق بل کا اطلاق سرکاری عہدے داران کے علاوہ وفد میں شامل نجی افراد پر بھی ہوگا، بل کا اطلاق صدر مملکت، وزیرِ اعظم، افواج اور عدلیہ کے ارکان …
Read More »یہ امریکی کمپنی صرف ہندوستانیوں کو نوکریاں دیتی تھی، اب 25500 ڈالر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا
پاک صحافت امریکہ میں ایک آئی ٹی کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ نیو جرسی کی ایک آئی ٹی کمپنی کو مبینہ طور پر امتیازی نوکریوں کے اشتہارات پوسٹ کرنے اور صرف ہندوستانیوں سے درخواستیں طلب کرنے پر مبینہ طور پر $25,500 کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ …
Read More »میٹا پر ایک ارب 20 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد
(پاک صحافت) یورپی یونین کے صارفین کا ڈیٹا امریکا منتقل کرنے پر فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا کے خلاف ریکارڈ ایک ارب 20 کروڑ یورو جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 2020 میں یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے …
Read More »پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …
Read More »توہین پارلیمنٹ پر 6 ماہ قید اور بھاری جرمانوں کی سزا تجویز
اسلام آباد (پاک صحافت) توہین پارلیمنٹ کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بل میں 6 ماہ قید و بھاری جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی عہدیدار کو طلب کیا جا سکے گا، چیئرمین …
Read More »سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا ہے کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی …
Read More »