Tag Archives: تحریک انصاف

خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا …

Read More »

تحریک انصاف کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے مزید 2 رہنماوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تحریک انصاف کے 2 امیدواران خالد گھرکی اور عبدالکریم خان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں ہیں۔ تحریک انصاف کے نائب صدر شیخوپورہ اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی …

Read More »

نوازشریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف الیکشن میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں۔ جیسے جیسے سہولت کار انجام کو پہنچ …

Read More »

سابق وزیراعلی سمیت متعدد شخصیات (ن) لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت 30 سے زائد اہم شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب ہوئی جس میں نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت …

Read More »

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد …

Read More »

سابق سینئر وزیر کے بھائی کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امجد اقبال نے کہا ہے کہ وہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی …

Read More »

آج خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آج خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں تحریک انصاف کو امیدوار نہیں مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکبر میں مبتلا …

Read More »

نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا اور چیئرمین پی ٹی آئی ڈکٹیٹر ہیں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا اور چیئرمین پی ٹی آئی ڈکٹیٹر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا، ان کا …

Read More »

غلام سرور خان بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے

غلام سرور خان

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان بھی تحریک انصاف چھوڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کی، غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق غلام سرور خان آئندہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا

پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے بعد میرا پی …

Read More »