Tag Archives: بلوچستان

سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

سراج الحق

ژوب (پاک صحافت) سراج الحق کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور …

Read More »

شہباز شریف کی بلوچستان میں آیت اللہ رئیسی سے ملاقات

ایران اور پاکستان

پاک صحافت پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم جمعرات کو پاکستان کے “بلوچستان” میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی میڈیا نے بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت …

Read More »

بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج اور پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے، بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے …

Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

آپریشن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سربراہی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کو …

Read More »

وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے نتیجے میں اب تک گوادر میں متعدد منصوبوں پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، 20 نئے منصوبے …

Read More »

بلوچستان میں انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد آسا عرف مُلّا ہلاک

محمد آسا ملا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ محمد آسا عرف مُلّا آپسی جھگڑے میں مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد آسا عرف مُلّا کی ہلاکت دہشت گرد گروپوں میں لڑائی کے نتیجے میں ہوئی، ہلاکت بی ایل ایف کے دوگروپوں میں بھتے اور تاوان کی …

Read More »

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں طوفانی آندھی، کہیں طوفانی بارش اور گھنٹوں تک اولے پڑے ہیں، تو کہیں سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات …

Read More »

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے شدید بارش سے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں ایک اور طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ خیال رہے  کہ ایک دن وقفے کے بعد آج سے ہفتے تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، ژالہ باری اور آندھی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق خضدار میں 2، مچھ اور لسبیلہ میں 2 اور کیچ میں 1 شخص جاں بحق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں …

Read More »

ایران نے زاہدان کوئٹہ فلائٹ لائن کے قیام کے لیے پاکستان سے سنجیدہ کوششوں کا مطالبہ کیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے دونوں ممالک کے پڑوسی صوبوں کے درمیان اقتصادی تعاون بالخصوص تجارت کو وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا اور مطالبہ کیا کہ پاکستانی فریق سنجیدگی سے ادائیگی کرے۔ ارنا جمعہ کے مطابق …

Read More »