Tag Archives: برآمدات

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروبار کیلئے سازگار ماحول کے موضوع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت ملک کے دیوالیہ ہونے …

Read More »

حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس سال 10 لاکھ افراد کو باہر بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت افرادی قوت کی برآمدات …

Read More »

اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے …

Read More »

فرانس کیجانب سے جرمنی کو گیس کی برآمدات میں اضافہ

گیس

پیرس (پاک صحافت) فرانس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ رواں سال جرمنی کو گیس کی برآمدات میں مزید اضافہ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی گیس نیٹ ورک آرگنائزیشن نے بدھ کی شب اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ کی وجہ سے مشرق سے گیس …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ معاشی بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »