اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے باجوڑ میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے تین جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا ہے کہ قوم کے شہدا قوم کا فخر ہیں، پوری …
Read More »خیبرپختونخوا میں بم دھماکہ، سابق سینیٹر سمیت پانچ افراد جاں بحق
پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں بم دھماکے کے نتیجے میں سابق گورنر شوکت اللہ کے بھائی ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شہید ہدایت اللہ سینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سابق گورنر شوکت اللہ کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔ واقعہ ڈمہ ڈولہ …
Read More »جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں جے یو آئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں جے یو اۤئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی …
Read More »باجوڑ میں 31 دسمبر کو 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا
باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔ دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔ 29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور …
Read More »افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک
باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …
Read More »75 فیصد خود کش حملہ آور افغان تھے، آئی جی خیبرپختونخوا
پشاور (پاک صحافت) آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے خودکش حملوں میں 75 فیصد خودکش حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ انہوں نے بتایا کہ خودکش حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس سے پتاچلا کہ افغان شہری …
Read More »قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ …
Read More »نگراں وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی اور شہداء کے بلند …
Read More »باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس …
Read More »باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ
پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموندکے لرخلوزو اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور …
Read More »