Tag Archives: این سی او سی

ویکسینیٹڈ افراد کیلئے سینما اور مزار کھولنے کی اجازت

مزارات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا اور ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے سینما اور مزارات کھولنے کی …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، 955 مثبت کیسز بھی رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہونے لگی، نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد ملک بھر کورونا سے اموات کی مجموعی …

Read More »

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر، مزید 39 اموات، 1742 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مزید 39 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27 …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی، مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 17 فیصد

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 17 فیصد رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

کورونا وائرسے مزید 31 اموات، 1 ہزار 757 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، تاہم اس کی شدت میں کافی حد تک کمی آچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ  اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 مریض جاں بحق ہو گئے، …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 اموات، 2060 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 42 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی کی جنگ ہار بیٹھے۔ جس کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عائد کورونا پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

کورونا وائرس کے مزید 1897 کیسز رپورٹ، 81 مریض جاں بحق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، تاہم کورونا مثبت کیسز میں نمایاں کمی آچکی ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے کنونشن ملتوی کرنے کا اعلان

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے چھبیس ستمبر کو اعلان شدہ کنونشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے چھیبس ستمبر کو اپوزیشن جماعتوں کا ملک گیر کنونشن بلانے …

Read More »