Tag Archives: ایف آئی اے

ممنوعہ فنڈنگ کیس، کراچی میں تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے کراچی میں چار بینک اکاونٹس کا سراغ لگا لیا ہے جن کے ذریعے پی ٹی آئی کو فنڈنگ وصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت ملوث افراد سے تفتیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف کی فارن …

Read More »

اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسد قیصر

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کیا گیا ہے۔ اسد …

Read More »

ایف آئی اے کیجانب سے پی ٹی آئی کے فنانس ونگ ارکان کیخلاف کارروائی شروع

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کے متعلق تحریک انصاف کے فنانس ونگ کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) …

Read More »

عمران خان شروع سے دھمکیاں دے رہے اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر کسی بھی وقت مقدمہ بن سکتا ہے کیونکہ وہ شروع سے دھمکیاں دے رہے ہیں اور بلیک میلنگ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت کیجانب سے فارن فنڈنگ کیس کی از سرِنو تحقیقات کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف اور عمران خان کی جانب سے لی گئی فارن فنڈنگ کیس کی از سرنو تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے 2013ء سے 2022ء کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا …

Read More »

نازیبا ویڈیوبنا کر ہراساں کرنے کامعاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

سردار تنویر الیاس

اسلام آباد  (پاک صحافت) نوجوان کو نازیبا ویڈیو بھیج کر ہراساں کرنےکے معاملے پر اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے وزیر اعلیٰ پنجاب  سردار عثمان بزدار کےمعاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالتی حکم کے مطابق اگر درخواست …

Read More »