Tag Archives: ایران

پاکستان اور ایران کا تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے تفتان و میراجاوہ  اور کلدان و ریمدان کے بعد  مند و پیشن کے مقام پر تیسری بارڈ کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تیسری بارڈنگ کراسنگ کھولنے سے پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تجارت …

Read More »

ایران سے مقابلہ ٹف ہے اسرائیلی جنرل کا اعتراف

روحانی اور ظریف

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی فوج کی انٹلیجنس سروس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کے روز نطنز جوہری مرکز میں انہدام کی کارروائی کے بعد پہلی بار 60 فیصد یورینیم کی تقویت سازی کا آغاز یہ بتاتا ہے کہ ایران پہلے ہی ایسے حملوں کا سامنا …

Read More »

عراق میں روکے گئے ایرانی اثاثوں کی واپسی ہوگی

اثاثے

بغداد {پاک صحافت} ایران – عراق جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سکریٹری جنرل نے عراق میں ایرانی اثاثوں کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔ حمید حسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ایرانی املاک آزاد ہونے کے بعد عراق نے اجازت حاصل کرلی ہے۔ انہوں …

Read More »

ایران اور سعودی عرب کے مابین برسوں بعد براہ راست بات چیت

ایران -سعودی عرب

بغداد {پاک صحافت} عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران اور سعودی عرب کے عہدیداروں نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے براہ راست بات چیت کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پچھلے پانچ سالوں سے سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور یمن جنگ اور علاقائی ممالک کے …

Read More »

تقسیم پابندیاں قبول نہیں تمام پابندیوں کو ایک ساتھ ہی ختم کرنا ہوگا، ایران

ایران

واشنگٹن {پاک صحافت} مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ ہونے پر ایران پر لگی تمام پابندیاں ختم کرنے کا ارادہ نہیں کیا۔ بلکہ امریکہ جو پابندیاں اٹھانا چاہتا ہے، ان اضافی مراعات کے بعد ہی واپس کی جائے گی جنھیں تہران کو ادا کرنا ہوگا۔ دریں …

Read More »

ویانا مذاکرات کا بڑا انکشاف، جوہری معاہدے سے متعلق پابندیوں کا خاتمہ کافی نہیں

ویانا مذاکرات

ویانا {پاک صحافت} ویانا مذاکرات کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق پابندیوں کا خاتمہ کافی نہیں ہے ، بلکہ سابقہ ​​امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں عائد پابندیوں سمیت تمام پابندیوں کو بھی ختم کیا جانا چاہئے۔ جے سی پی او اے یا جوہری …

Read More »

اکابرین اہلسنت کیجانب سے ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران آغا جعفر روناس کا خیرمقدم

خانہ فرہنگ لاہور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں کے اکابرین نے خانہ فرہنگ ایران لاہور کے نئے ڈائریکٹر جنرل آغا جعفر روناس سے ملاقات کی اور ان کا خیرمقدم کیا۔ اس دوران اظہار خیال کرتے ہوئے جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر معصوم نقوی نے کہا کہ دشمن تکفیریوں …

Read More »

بھارت دوبارہ ایران سے تیل درآمد کرنے کے لئے تیار

خام تیل

نی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی حکومت نے ایران سے خام تیل دوبارہ درآمد کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اکنامک ٹائمز نے بھارتی سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے حوالے سے بتایا ہے کہ نئی دہلی حکومت ایران پر عائد پابندیاں ختم ہوتے ہی ایک بار پھر تہران سے …

Read More »

پاک ایران بحری مشقیں

پاکستان ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کی جانب سے حال ہی میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی گئی ہیں۔ جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عسکری توانائیوں میں اضافہ اور بحری افواج کے درمیان فوجی معلومات اور تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور …

Read More »

خطے کو بحران سے بچانے کے لئے ، بیرونی قوتوں کی مداخلت روکنا ضروری

ملاقات

تہران {پاک صحافت} بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے تاجکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے سے دور لوگوں کی مداخلت علاقائی چیلنجز کا باعث ہے۔ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے جمعرات کو تاجکستان کے وزیر دفاع شیرالی مرزا کے ساتھ ایک ملاقات …

Read More »