Tag Archives: انٹرنیٹ

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

جنوبی وزیرستان کے سرحدی ضلع کو 4 جی سروس مل گئی

وزیرستان(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس شروع کرنے کے اعلان کے ایک ماہ بعد بالآخر جنوبی وزیرستان تک یہ سہولت پہنچ گئی۔شہریوں خصوصا طلباء کو سیلولر سروس کے ذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے …

Read More »

فیس بک کے اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہونے پر کمپنی کی جانب سے وضاحتی بیان جاری

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں  موبائل میں کھلے فیس بک اکاؤنٹس خود بخود لاگ آؤٹ ہوگئے، جس پر صارفین کی جانب سے شکایات کے انبار لگ گئے، ایسے میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فام فیس بک کی جانب سے بھی وضاحتی بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

وزیر اعظم کا جنوبی وزیرستان کے عوام کے لئے بڑا اعلان

وزیر اعظم

وزیرستان (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ   ہم نے اس علاقے کو ترقی دینی ہے، احساس پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کی مدد کریں گے، تعلیم اور روزگار پر بھرپور توجہ دیں گے۔ وزیر اعظم …

Read More »

کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 28 فیصد اضافہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی

واشنگٹن  (پاک صحافت)  کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 2020 کے دوران  28 فیصد کا اضافہ رہا ۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ …

Read More »