(پاک صحافت) چین نے زمین کے مدار میں سیٹلائیٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمیونیکیشن نیٹ ورک کی مدد سے چین کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ میں شامل متعدد ممالک کو سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کی جا …
Read More »سندھ کابینہ کا کچے میں آپریشن کیلئے رینجرز اور آرمی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی اور کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز تعیناتی 14 ستمبر 2023 سے فروری 2024 تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ …
Read More »واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن
(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقواٹس ایپ کی مالک …
Read More »پاکستان میں چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت نے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی’ نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور حیران کن طور پاکستان میں انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور ٹوئٹر جیسے مقبول سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے زیادہ استعمال کی جا رہی …
Read More »ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ وزارت …
Read More »ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے، پی ٹی اے
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی …
Read More »انگریزی صارفین کی رازداری کو مجروح کرنا؛ کیا مقبول میسنجر بند ہو جائیں گے؟
پاک صحافت برطانیہ میں پیغام رسانی کے مقبول سافٹ ویئر جیسے کہ واٹس ایپ، وائبر اور سگنل کے مینیجرز نے رشی سنک کے حکومتی بل پر ایک کھلے خط کے ذریعے احتجاج کیا ہے، جس میں پیغامات کے تبادلے میں خفیہ کاری کے نظام کے کمزور ہونے کی نگرانی کی …
Read More »ایسا ملک جس نے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
کراچی (پاک صحافت) جنوبی کوریا کی جانب سے 5 سال کے اندر 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت سائنس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 6 جنریشن نیٹ ورک سروسز کو 2028 تک جنوبی کوریا میں متعارف کرایا جائے …
Read More »ایمنسٹی انٹرنیشنل: سعودی سائبر سپیس کارکنوں کو شدید جبر کا سامنا ہے
پاک صحافت ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سائبر اسپیس کے کارکنوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں گزشتہ سال میں تیزی آئی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق اس تنظیم نے ان 15 افراد کی معلومات شائع کی ہیں جنہیں صرف انٹرنیٹ …
Read More »لاہور اسکول واقعہ، رابی پیرزادہ کا غم و غصے کا اظہار
لاہور (پاک صحافت) سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر اس کی ساتھیوں کے تشدد کے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے میں والدین کی تربیت میں کمی نظر آرہی ہے۔رابی پیرزادہ …
Read More »