Tag Archives: انسانی حقوق

اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو ایکشن کیوں نہیں لیا۔ سرکاری افسران …

Read More »

عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

(پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےغزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحٰن نے مفتی محمود مرکز میں نمازِ جمعہ کے اجتماع سے …

Read More »

غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کررہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ غزہ پر نگران حکومت پاکستانی عوام کے جذبات کی عکاسی نہیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سے زائد عمارات کو تباہ کیا گیا، غزہ میں …

Read More »

سندھ میں گزشتہ اور حالیہ سیلاب سے بہت نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سندھ میں گزشتہ اور حالیہ سیلاب سے بہت نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کے تحت ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی حقوق پر اثرات پر منعقدہ کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں فلسطین کے مسئلے پر …

Read More »

بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بیانات سے لگتا ہے کہ اسرائیل کسی فلسطینی کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی صورت حال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، جنگ بندی کیلئے عالمی …

Read More »

کارروائی صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ہو رہی ہے، وزیرِ قانون سندھ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ قانون و انسانی حقوق سندھ عمر سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں کارروائی صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ …

Read More »

بی جے پی الیکشن سے قبل معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے۔ مشعال ملک

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بی جے پی الیکشن سے قبل معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی جانب سے کشمیریوں پر لوٹ مار کا بازار گرم ہے، عالمی …

Read More »

امریکی سینیٹر نے مصر کی فوجی امداد روکنے کی دھمکی دے دی

امریکہ

پاک صحافت امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق دھمکی دی ہے کہ اگر مصر نے انسانی حقوق کی بہتری کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے تو وہ ملک کو ملنے والی فوجی امداد روک دے گا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ چیلنج

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »