Tag Archives: امداد

ایران اور حزب اللہ نے امریکہ کے ارمانوں پر پھیرا پانی، کیا نصر اللہ کی وارننگ نے دشمنوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا؟

جہاز

بیروت {پاک صحافت} لبنان کے الوفا للموکاوایما دھڑے کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں جاری بحران میں امریکہ کے تباہ کن کردار پر شدید تنقید کی ہے۔ المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ، سینئر لبنانی پارلیمنٹیرین حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے آئل ٹینکر نے …

Read More »

مواچھ گوٹھ دھماکے میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موچھ گوٹ میں ہونے والے کریکر دھماکے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں ملوث ملزمان تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

خضدار کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

مسافر کوچ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے …

Read More »

اداکارہ رابعہ بٹ کی فیصل ایدھی کے ہمراہ فلسطین جانے کی خواہش

رابعہ بٹ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ کی جانب سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے ہمراہ فلسطین جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں آج فلسطین کے ویزے کے لیے اپلائی …

Read More »

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

فیصل ایدھی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے سب سے بڑی فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق فیصل ایدھی نے فلسطین کا ویزا حاصل کرنے کے لئے ویزے کی درخواست بھی جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین …

Read More »

موسلا دھار بارشیں اور سیلاب سے انڈونیشیا میں 44 افراد ہلاک 9 زخمی

انڈونیشیا

پاک صحافت انڈونیشیا کے مشرقی صوبے نوسا ٹنگارا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی وجہ سے44 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی محکمہ آفات BNPD کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صوبے کے شہر فلوریس کے مشرق میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے موسلا …

Read More »

سندھ حکومت کا احسن قدم، بارش متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری

بارش متاثرین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بارش متاثرین میں چار ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے حکمت سندھ کی جانب سے ہائی کورٹ میں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال سندھ میں ہونے والی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا …

Read More »

امریکا سے اب معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے، پاکستان

پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب امریکا سے معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اب ڈومور اور ڈولیس کا سوال ہی نہیں بنتا،صحیح اقدامات اہم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب امریکا سے …

Read More »

پولیو مہم، جرمن حکومت کا پاکستان کو 5ملین یورو دینے کا اعلان

پولیو فنڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق جرمن حکومت نے پاکستان میں پولیو وائرس کو  ختم کرنے کے لئے 5 ملین  یورو کے فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔  یہ فنڈز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے …

Read More »

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی:وفاقی کابینہ

حکومت مچھ سانحہ کے متاثرین کی مالی امدادکرے گی

اسلام آباد (پاک صحافت)وفاقی حکومت  مچھ واقعے کے متاثرین کی   مالی امدادکرے گی۔وزیر اعظم نے مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کر دیں۔ شہداء کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے …

Read More »