Tag Archives: الیکٹرانک ووٹنگ مشین

حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا سہارا لینا چاہتی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی حکومتی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا …

Read More »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق ن لیگ کی ترجمان کا اہم بیان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آفیشل اسٹیٹمنٹ دے چکی ہوں کہ جب ڈاکٹرز اس بات کی اجازت دیں گے کہ نواز شریف سفر کرسکتے …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی جبکہ میڈیا ڈیویلپمنٹ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا بہانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی …

Read More »

دنیا کے 70 ممالک میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا تجربہ ناکام رہا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کر دیا، طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے مخاطب ہو کر کہا کہ  آپ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر بیٹھے ہیں، اس بار یہ ممکن …

Read More »

حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے لیکن حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین آئندہ انتخابات چوری کرنے کی سازش ہے۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو آئندہ انتخابات چوری کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے سلیکٹر اور سلیکٹڈ آئندہ انتخابات کو چوری …

Read More »

شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی اسے ناقابل عمل …

Read More »