Tag Archives: الیکٹرانک ووٹنگ مشین

ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …

Read More »

مشترکہ اجلاس، حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی، ثمر ہارون

ثمر ہارون بلور

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل مشترکہ اجلاس کے دوران حکومت نے پارلیمنٹ سے کالے قوانین کی منظوری دی۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

چند ووٹوں کی اکثریت سے قائم حکومت نے پورا نظام بلڈوز کردیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایوان میں چند ووٹوں کی اکثریت سے قائم نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا پورا نظام ہی بلڈوز کردیا ہے۔ حکومت نے آئین و قانون کو پامال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا …

Read More »

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعےسلیکٹڈ حکومت اپنی معیاد کو طول دینا چاہتی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ’ایول وشیس مشین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مشین کے ذریعے یہ سلیکٹڈ حکومت اپنی معیاد کو طول دینا چاہتی ہے۔ شہباز شریف کا …

Read More »

ایم کیو ایم اور ق لیگ کے بعد فنکشنل بھی حکومتی اتحاد سے باغی ہونے لگی

عبدالرحیم فنکشنل

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ ق کے بعد اب پاکستان مسلم لیگ فنکشنل بھی حکومت اتحاد سے باغی ہونے لگی ہے۔ فنکشنل لیگ سندھ کے سیکرٹری سردار عبدالرحیم  نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہ عمران خان کچھ کرنا ہی …

Read More »

ووٹ چوری پکڑے جانے پر عمران خان استعفیٰ دیں اور قانون کا سامنا کریں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی سے متعلق جاری بیا ن میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عمران …

Read More »

حکومت ای وی ایم کے ذریعے الیکشن جیتنا چاہتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کرکے انتخابات جیتنے چاہتی ہے جس کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »

حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے نظام بیٹھ چکا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے نظام بیٹھ چکا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا …

Read More »

حکومت انتخابات میں دھاندلی کے لیے الیکشن کمیشن کی ساکھ خراب کر رہی ہے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے وفاقی وزرا کی جانب سے کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پہلے آگ لگانے کی دھمکی دی، اب متنازعہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر …

Read More »

پی ایم ڈی اے کا مقصد کرپشن اور دھاندلی کو چھپانا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ایم ڈی اے کے ذریعے عمران خان اپنی کرپشن اور الیکشن دھاندلی کو چھپانا چاہتے ہیں جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور مرکزی سیکٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین …

Read More »