Tag Archives: افغانستان

امریکہ کو افغانستان میں شکست سے سبق سیکھنا چاہئے۔ سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں بدترین شکست سے سبق سیکھنا چاہئے اور آئندہ کسی بھی قوم یا ملک کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کراچی میں ایک اجتماع …

Read More »

نیب کو استعمال کرنے والوں اور استعمال ہونے والوں کو جواب دینا ہوگا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب  صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد احتساب سب کے سامنے ہے ،نیب اپوزیشن کو دبانے کی کوشش میں ہے۔ …

Read More »

راجہ پرویز اشرف کا افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

راجہ پرویز اشرف

اسلا م آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا، ذرائع کے مطابق  راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکوت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سمیت تمام اہم امور پر پارلیمنٹ کو اعتماد …

Read More »

حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت غیر سنجیدہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے یہ ملک چلانا چاہتے ہیں اور نہ ہی پارلیمنٹ۔ …

Read More »

بھارت کا حال امریکہ کی طرح ہو سکتا ہے، محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی

نئی دہلی {پاک صحافت} جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے صبر کا ڈیم ٹوٹ گیا تو آپ بھی نہیں بچیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ …

Read More »

افغانستان میں امریکہ کو شکست ایک تاریخی واقعہ ہے، مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے افغانستان  کی حالیہ صورتحال سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں اتفاق رائے سے ایک وسیع البنیاد حکومت قائم کی جائے، جس میں سب گروپوں کی …

Read More »

افغانستان میں شکست خوردہ ممالک اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالیں گے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں شکست خوردہ ممالک اپنی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس وقت بہت بڑے چیلنجز سامنے آگئے ہیں …

Read More »

بھارت اور امریکہ کی افغانستان کی صورتحال پر دوسری بار بات

جے شنکر

نئی دہلی {پاک صحافت} وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے ایک بار پھر افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اتوار کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد دونوں رہنماؤں نے دوسری بار بات چیت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ …

Read More »

افغانستان میں پھنسے مسافروں کو لانے کے لئے پی آئی کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لئے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن 2 طیارے آج صبح اسلام آباد سے کابل کے لئے …

Read More »

امریکہ کی 10 ریاستیں 22 ہزار افغان مہاجرین کو قبول کرنے پر را ضی

افغان مہاجر

نیویارک {پاک صحافت} امریکہ کی کئی ریاستوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے آنے والے مہاجرین کو اپنی ریاستوں میں آباد ہونے میں مدد کریں گے۔ امریکہ کی دس ریاستوں کے گورنروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ریاستوں میں ان 22 ہزار …

Read More »