Tag Archives: اعتماد

پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا وہ مستعفی ہوں۔ رانا ثناءاللہ کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا اسے مستعفی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہ لوگ پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت نہ …

Read More »

نواز شریف کی واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کسی چیز سے مشروط نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی کا آرگنائزر لگانا اچھی بات ہے۔ پاور …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے جس کے ہوتے ہوئے رواداری اور سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے جس کے ہوتے ہوئے رواداری اور سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل …

Read More »

ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر اپنا موقف پیش کر دیا ہے

ناصر کنانی

پاک صحافت ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا کہ تہران اور ریاض نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے اور مذاکرات کا اگلا دور بغداد میں ہو سکتا ہے۔ ناصر کنانی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اردن میں ایران اور سعودی عرب کے …

Read More »

جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے متعلق عمران خان کے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے باتھ آئی لینڈ میں گلشن فیصل پارک کے افتتاح کے موقع …

Read More »

پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج بھی لگ سکتا ہے جو کہ 2 ماہ کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت ہے تو پھر ثابت کریں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پرویز الہی کے پاس اکثریت ہے تو پھر ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گورنر کو اختیار ہے اسمبلی اجلاس …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں تو اسمبلی تحلیل کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں تو اسمبلی تحلیل کرنے کا بھی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ آئین میں گورنر کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ وزیراعلی سے اعتماد کا …

Read More »

آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ آئین پر کسی صورت کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پنجاب کی سیاسی صورت …

Read More »