Tag Archives: اسد عمر

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما رجاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان مسلم لیگ  نے کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ  انتخابات پتہ نہیں کب ہوں،  تاہم نواز …

Read More »

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں کورونا پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں عائد کورونا پابندیوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال …

Read More »

ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کے ایم سی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہم سب کو کے ایم سی کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہا مید کرتا ہوں کہ اس معاملے میں وزیرِ اعظم عمران خان …

Read More »

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے

عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ اعلان وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا …

Read More »

لوگ کورونا سے مر رہے ہیں جبکہ حکومت ڈرامے بازی میں مصروف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کورونا وائرس اور سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھاکہ سندھ حکومت کو اپنے شہریوں کی صحت اور زندگی …

Read More »

سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق مرتضیٰ وہاب کا وفاق کو دوٹوک جواب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ میں لاک ڈاؤن سے متعلق وفاقی حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق کیا کہتا ہے ہمیں اس کی پروا نہیں ہے۔ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے …

Read More »

اسد عمر جیسے وزیر ہوا میں بات کریں گے تو دیگر وزراء کا کیا حال ہوگا، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر اسد عمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسد عمر جیسے وزیر ہوا میں بات کریں گے تو دیگر وزراء کا کیا حال ہوگا، مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسد عمر سندھ …

Read More »

معیشت اور حکومت

حکومت معیشت

اسلام آباد (پاک صحافت) موجودہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملکی معیشت زوال کی جانب گامزن ہے۔ گزشتہ تقریبا دو سال سے موجود کورونا وائرس نے معاشی تباہی کے لئے رہی سہی کسر بھی پوری کردی ہے۔ اس وقت ایک عام ریڑھی والے سے لے کر بڑے سے …

Read More »

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی عائد

مسافر

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے سے آنے …

Read More »