نثار کھوڑو

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس کے بعد پی پی پی کی نشستوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ سندھ سے سینیٹ نشست پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا کے استعفی کے باعث خالی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے