احسن اقبال

پی ٹی آئی اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا آلہ استعمال کر رہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا آلہ استعمال کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جب معیشت مستحکم ہو جائے گی تو ملک کا سیاسی نظام بھی بہتر ہو گا۔

واضح رہے کہ مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے جاری بیان میں یہ بھی کہاکہ مستحکم معیشت وقت کی اہم ضرورت ہے اور ہماری توجہ سیاست کی بجائے معیشت کو مضبوط بنانے پر ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جماعت صرف اپنی نااہلی چھپانے کے لئے پراپیگنڈے کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

9 مئی کو بانیٔ پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 9 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے