شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ رقم سندھ میں متاثرینِ سیلاب کی امداد پر خرچ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمعے کو پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران اس حوالے سے فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی سفیر

کرغز حکومت نے طلبہ کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ پاکستانی سفیر

بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ کرغز حکومت کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے