نوازشریف

نواز شریف کا 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لانے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف کا بیان شیئر کیا۔

جس میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معمار پاکستان اور رہبر عوام محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لائیں گے، محسن عوام محمد نواز شریف کا وطن آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا انشاءاللہ۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے