مریم نواز

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

تٖفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ خیال رہے کہ جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کے لیے شام 5 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے خطاب میں ملکی معاملات اور سیاسی صورتِ حال پر بات کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے