سپریم کورٹ

ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔ خیال رہے کہ درخواست پر سماعت تین رکنی بینچ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ انتخابات کی درخواست  پر سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ تین رکنی بینچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے مذاکرات سے مسئلے کو حل کرنے کی تجویز  دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے