دہشتگرد

لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، ہینڈگرنیڈ، ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے 336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی سفیر

کرغز حکومت نے طلبہ کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ پاکستانی سفیر

بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ کرغز حکومت کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے