قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پاک ایران کشیدگی پر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک ایران کشیدگی پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔ جس میں وزارت خارجہ کے حکام قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔

تفصیلات اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ اور نیول چیف بھی شریک ہیں۔

واضح نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر، سیکریٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور انٹیلی جنس اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔ وزارت خارجہ کے حکام قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، معافی مانگنا یا نا مانگنا انکی مرضی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے