امیرمقام

عمران خان پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں، امیر مقام

پشاور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  یہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی  امیر مقام نے جاری بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی،  خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو عمران خان ایجنڈے کی سمجھ آگئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے جاری بیان میں مزید  کہا کہ عمران خان کو وزیر اعظم نہیں بناتے تو سارے مجرم ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان عدلیہ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے