مولانا فضل الرحمن

بانیٔ PTI جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا، مولانا فضل الرحمٰن

ٹانک (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جمعیت سیاسی مخالفین کے ساتھ تعصب نہیں کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ (بانی پی ٹی آئی) آزاد ہوتا تو میں اس کو دیکھتا، آج اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کروں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جنگ جاری رہے گی، میں اپنے نظریے پر آج بھی قائم ہوں۔

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اس حلقے میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی رہتے ہیں، دیگر مذاہب کے حقوق کا بھی ہم خیال رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سیٹلائٹ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے