پلوشہ خان

اسرائیل پیپلزپارٹی کے نزدیک قابض اور ظالم سامراج ہے۔ پلوشہ رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے نزدیک اسرائیل ایک ظالم اور قابض سامراج ہے اور اسرائیل کی تعریف کرنا امت مسلمہ کے ساتھ سنگین غداری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو مسئلہ کشمیر پر کوئی سودا کرنے نہیں دیں گے۔ جب سے پی پی کی حکومت ختم ہوئی ہے کشمیر پالیسی کے متعلق خاموشی اختیار کی گئی ہے۔

رہنما پی پی پلوشہ رحمان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابی میدان میں معرکے نہیں مار پارہے تو دباو ڈال رہے ہیں۔ ہمارے کارکنوں اور امیدواروں پردباو ختم کیا جائے۔ ہم میدان سے نہیں بھاگیں گے، آپ کے پاس الیکشن لڑنے کیلئے ایک نظریاتی کارکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے