علامہ طاہر اشرفی

کچھ قوتیں پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، طاہر اشرفی

ملتان (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے، 11 نومبر کو ہم سربراہ کانفرنس سے امید لگائے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں دہشتگردی کے حملے دوبارہ سے ہو رہے ہیں، ہماری فوج کی قربانیوں سے ملک میں امن و استحکام پیدا ہوا ہے۔ کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں

یہ بھی پڑھیں

دھماکہ

تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے

تربت (پاک صحافت) تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے