Tag Archives: ڈپٹی میئر

بیٹی کی سالگرہ کا تحفہ دینے والے فلسطینی کے گھر کو دھماکے سے اڑا دینے والے صہیونی فوجی کی موت

اسرائیلی

پاک صحافت ایک صیہونی فوجی جس نے چند روز قبل اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر غزہ میں رہائشی عمارت میں ہونے والے دھماکے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شائع کی تھی، آج شمالی علاقے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارا گیا۔ …

Read More »

کراچی کے نو منتخب میئر اور ڈپٹی میئر آج حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان مراد آج حلف اٹھائیں گے۔ ذرئع کے مطابق میئر و ڈپٹی میئر کی تقریبِ حلف برداری گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان میئر اور ڈپٹی میئر سے حلف …

Read More »

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر …

Read More »

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے …

Read More »

میئر کراچی کا فیصلہ بلاول بھٹو کریں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ حتمی اعلان سے قبل چہ مگوئیاں محض سنسنی پھیلانے کے لیے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی …

Read More »