اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار رواں ماہ افغانستان جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار رواں ماہ افغانستان جائیں گے، ان کے ہمراہ وزارت خارجہ کے حکام سمیت دیگر افسران بھی شامل ہونگے۔
ذرائع کے مطابق وفد کے سربراہ کی حیثیت سے اسحاق ڈار کابل میں طالبان حکومت کے اعلی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے جن میں افغان مہاجرین کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔
Short Link
Copied