Tag Archives: نیوکلیئر

نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس، اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلا نیوکلیئر انرجی سربراہ اجلاس کل برسلز میں ہوگا۔ جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل لندن سے برسلز جائیں گے۔ وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق …

Read More »

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

چاند پر گھر

ماسکو (پاک صحافت) روس اور چین چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کے منصوبوں کے لیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کی جاسکے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس مشترکہ …

Read More »

نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں،  ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نےکہا ہے کہ نیو کلیئر معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار …

Read More »

ایران میں جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے

ایران

پاک صحافت ایران کے ایٹمی انرجی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے جوہری پاور پلانٹس کی تیزی سے تعمیر اور ترقی کے عمل کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بجلی کی پیداوار میں جوہری توانائی کے حصہ کو جلد از جلد 20 فیصد تک بڑھانے کی اشد …

Read More »

پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، جنرل ندیم رضا

جنرل ندیم رضا

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پراعتماد نیوکلیئر ملک ہے، پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نیوکلیئر صلاحیت مادر وطن کے …

Read More »