مسلم لیگ ن نہیں چھوڑی، آصف کرمانی

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نہیں چھوڑی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حادثاتی نہیں، پیدائشی مسلم لیگی ہوں۔

ایک بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں ہوں، نواز شریف کو آج بھی اپنا قائد سمجھتا ہوں، سینیٹ ٹکٹ کے لیے پارٹی کو کوئی درخواست نہیں دی تھی۔ آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی ٹکٹ میں نہ دلچسپی تھی اور نہ ہی دستیاب ہوں، سینیٹ ٹکٹ کے لیے کسی سے رابطہ تک نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی سے مسلم لیگی ہونے کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، سیاسی نومولود گمراہ کن خبریں پھیلانے سے باز رہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے