خواجہ آصف

قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئی کہی۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی کاروائی پر تبصرہ کیا۔ اس موقع  انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے تو ہمیں لوازمات پورے کرنا ہوں گے۔

واضح رہے کہ پروگرام کے دوران خواجہ آصف نے مزید کہا کہ مریم نواز کے ہونے کا سیاسی فائدہ ہے مگر نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون نے اگر اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے