خواجہ سعد رفیق

عدم اعتماد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد نہ کرتے تو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور امیدوار این اے 122 خواجہ سعد رفیق نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم اعتماد نہ کرتے تو روٹی 500 اور ڈالر 1 ہزار روپے کا ہوچکا ہوتا۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں پتہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا گند سر پر اٹھائیں گے تو لوگ ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی خزانہ خالی تھا کوئی ڈالر دینے کو تیار نہ تھا، ایک ایک کر کے ناراض ملکوں کو منایا۔

یہ بھی پڑھیں

بس

عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

کراچی (پاک صحافت) عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے