کامران ٹیسوری

شہباز کو چیلنج دینے والے بلاول کراچی کے اسپتال دیکھیں، گورنر سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول عباسی شہید، سول اور لیاقت آباد اسپتال کی ایمرجنسی دیکھیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اسپتال کی ایمرجنسی کی حالت دیکھ کر صدمہ ہوا۔

واضح رہے کہ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کراچی شہر میں کوئی شخص بھوکا نہیں رہے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جسے راشن کی ضرورت ہے ہیلپ لائن 1366 پر ایڈریس لکھوائے، ہم راشن دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے